نگران وزیراعظم امریکا، لندن اور سعودی عرب کا دورہ کر کے وطن واپس پہنچ گئے
جرات ڈیسک
هفته, ۳۰ ستمبر ۲۰۲۳
شیئر کریں
نگران وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ امریکا، لندن اور سعودی عرب کا 10 روزہ دورہ مکمل کر کے وطن واپس پہنچ گئے۔ پاکستان روانہ ہوتے وقت مکہ کے نائب گورنر شہزادہ بدر بن سلطان نے نگران وزیرِ اعظم کو الوداع کیا۔ نگران وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ نے اپنے دورے کے دوران امریکا میں 5 روز، لندن میں 2 روز قیام کیا، سعودی عرب میں نگران وزیر اعظم نے 3 روز قیام کیا۔