میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
پرویز الہٰی کو گھر نہ پہنچانے کے خلاف توہین عدالت درخواست سماعت کے لیے مقرر

پرویز الہٰی کو گھر نہ پہنچانے کے خلاف توہین عدالت درخواست سماعت کے لیے مقرر

جرات ڈیسک
هفته, ۳۰ ستمبر ۲۰۲۳

شیئر کریں

لاہور ہائیکورٹ میں تحریک انصاف کے صدر چودھری پرویز الہٰی کو گھر نہ پہنچانے کے خلاف توہین عدالت درخواست سماعت کے لیے مقرر کردی گئی۔ تفصیلات کے مطابق جسٹس سلطان تنویر احمد 2 اکتوبر کو درخواستوں پر سماعت کریں گے، عدالت نے ڈی آئی جی آپریشنز اور ڈی آئی جی انوسٹی گیشن کو فرد جرم کیلئے طلب کر رکھا ہے، عدالت نے آئی جی اسلام آباد کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر رکھے ہیں۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں