میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
واٹرکارپویشن کا انوکھا کارنامہ، غیرقانونی کنکشن کی بجائے قانونی واٹرکنکشن منقطع

واٹرکارپویشن کا انوکھا کارنامہ، غیرقانونی کنکشن کی بجائے قانونی واٹرکنکشن منقطع

ویب ڈیسک
منگل, ۱ اگست ۲۰۲۳

شیئر کریں

واٹرکارپویشن کاانوکھاکارنامہ۔غیرقانونی کنکشن کاٹنے کے بجائے رہائشی آبادیوں کے کنکشن کاٹ ڈالے میئرکراچی کی جانب سے واٹرکارپوریشن کے اینٹی تھیفٹ سیل کونیوکراچی میں واقع چوراسی انچ قطرکی لائن سے غیرقانونی کنکشن کاٹنے کیاحکامات جاری کیے گئے۔۔اینٹی تھیفٹ سیل کے افسرنے غیرقانونی کنکشن کاٹنے کے بجائے رہائشی آبادیوں کے قانونی کنکشن ہی منقطع کرڈالے۔۔جس سے نارتھ ،نیوکراچی اورسرجانی میں پانی کی شدیدقلت ریکارڈ کی گئی۔۔ذرائع کاکہناہے کہ چوراسی انچ کی لائن سے جنجال گوٹھ میں بائیس کے قریب غیرقانونی ہائیڈرنٹ چلائے جارہے ہیں فیکٹریوں کوبھی پانی سپلائی ہورہاہے۔۔سابق ایم ڈی مصباح الدین فرید کے دور میں 84 انچ کی لائن سیکینڈری سورس کے طور پر نارتھ کراچی سرجانی بلدیہ اتحاد ٹاؤن کے علاقوں کے لیے ڈالی گئی تھی۔۔۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں