میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کے خلاف ہتکِ عزت کے مقدمے کا اعلان

اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کے خلاف ہتکِ عزت کے مقدمے کا اعلان

جرات ڈیسک
منگل, ۲۹ ستمبر ۲۰۲۶

شیئر کریں

اسرائیلی خفیہ ایجنسی شن بیٹ کے سابق سربراہ نے وزیرِ اعظم نیتن یاہو کے خلاف ہتکِ عزت کا مقدمہ دائر کرنے کا اعلان کیا ہے۔ رونن بار نے 7 اکتوبر 2023 کے حملے سے قبل نیتن یاہو کو فراہم کی گئی معلومات کی دستاویزات منظر عام پر لانے کا مطالبہ کیا ہے۔ اس سے پہلے نیتن یاہو نے کہا تھا کہ انٹیلیجنس سربراہ کو 7 اکتوبر کے خطرے کا علم تھا مگر انھوں نے خطرے سے مطلع نہیں کیا۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں