میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
پی آئی اے کی انتظامی غفلت، اداروں سے 2 ہزار ملین سے زائد واجبات کی وصولی میں ناکامی

پی آئی اے کی انتظامی غفلت، اداروں سے 2 ہزار ملین سے زائد واجبات کی وصولی میں ناکامی

جرات ڈیسک
منگل, ۲۸ فروری ۲۰۲۳

شیئر کریں

اربوں کے خسارے سے دوچار پی آئی اے کی انتظامی غفلت کے باعث مختلف اداروں سے 2 ہزارملین سے زائد واجبات کی رقم وصولی کرنے میں ناکامی ہوئی ہے۔عدم وصولی کا انکشاف آڈیٹرزجنرل کی رپورٹ برائے2021-22  میں کیا گیا، نادہندگان میں مختلف کمپنیاں، ایئرلائنز، ایجنٹس، ایئرلائن کے مختلف شعبے، ذیلی کمپنیز جن میں میسرزسرحد ڈیولپمنٹ اتھارٹی، انشورنس کلیمز، ٹریول ایجنٹس، کارگو، سپیڈکس، مختلف پارٹیز، ٹریڈرز، کاک پٹ کریو، میسرز الفا کو سمیت یوٹیلٹی چارجز بھی شامل ہیں۔ آڈیٹرزجنرل کی رپورٹ میں واجبات کی عدم وصولی انتظامیہ کی نااہلی قرار دی گئی ہے۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں