میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
ہیڈ لائنز پر یقین نہ کریں، ہمارے لیے ہمیشہ فیملی پہلی ترجیح ہے،بختاور بھٹو

ہیڈ لائنز پر یقین نہ کریں، ہمارے لیے ہمیشہ فیملی پہلی ترجیح ہے،بختاور بھٹو

ویب ڈیسک
پیر, ۲۷ نومبر ۲۰۲۳

شیئر کریں

پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو کی ہمشیرہ بختاور بھٹو نے فیملی فوٹو شیئر کردی۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس (ٹوئٹر)پر بختاور بھٹو نے فیملی فوٹو شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ ہیڈ لائنز پر یقین نہ کریں ہمارے لیے فیملی ہمیشہ پہلی ترجیح ہے۔آصف زرداری، بلاول، فریال تالپور اور بختاور کی ملاقات کی تصویر آصف نے لی ہے۔بختاور بھٹو نے تصویر سوشل میڈیا پر پوسٹ کی اور شکریہ آصفہ بھی لکھا۔واضح رہے کہ آصف زرداری اور بلاول بھٹو کی بختاور بھٹو سے ملاقات ہوئی جس میں فریال تالپور بھی شریک تھیں، بلاول بھٹو نے بھی ملاقات کی تصویر شیئر کی۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں