میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
سکھوں کی ٹارگٹ کلنگ میں ملوث داعش کے 4 سہولت کاربڈھ بیڑ سے گرفتار

سکھوں کی ٹارگٹ کلنگ میں ملوث داعش کے 4 سہولت کاربڈھ بیڑ سے گرفتار

جرات ڈیسک
بدھ, ۲۷ ستمبر ۲۰۲۳

شیئر کریں

سکھوں کی ٹارگٹ کلنگ سمیت 10 وارداتوں میں ملوث کالعدم داعش کے 4 سہولتکاربڈھ بیڑسے گرفتارکرلیے گئے ہیں، ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق گرفتار چاروں سہولت کاروں کو سیفن چوک بڈھ بیڑ سے گرفتار کیا گیا جن کا تعلق افغانستان سے ہے۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں