میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
ادارہ ترقیات حیدرآبادمیں اندھیر نگری ،گریڈ 20 کے عہدے پر گریڈ 19 کے افسر کی تقرری

ادارہ ترقیات حیدرآبادمیں اندھیر نگری ،گریڈ 20 کے عہدے پر گریڈ 19 کے افسر کی تقرری

ویب ڈیسک
بدھ, ۲۷ ستمبر ۲۰۲۳

شیئر کریں

(رپورٹ :شاہنواز خاصخیلی) ادارہ ترقیات حیدرآباد، گریڈ 20 کے عہدے پر گریڈ 19 کے افسر کی تقرری کردی گئی، سندھ حکومت نے ایڈیشنل سیکریٹری محکمہ بحالی خصوصی افراد زاہد شر کو ڈائریکٹر جنرل مقرر کردیا، ڈی جی کا عہدہ سابقہ ڈپٹی کمشنر کے پاس تھا، تفصیلات کے مطابق سندھ حکومت نے ادارہ ترقیات حیدرآباد کے گریڈ 20 کے ڈائریکٹر جنرل کے عہدے پر گریڈ 19 کی افسر کی تقرری کردی ہے، سندھ حکومت نے گریڈ19 کے ایڈیشنل سیکریٹری محکمہ بحالی خصوصی افراد زاہد شر کو ڈائریکٹر جنرل ادارہ ترقیات حیدرآباد مقرر کردیا ہے، واضح رہے کہ ڈی جی کا عہدہ ایڈہاک بنیادوں پر سابقہ ڈپٹی کمشنر کے پاس تھا۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں