میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
نواز شریف کی واپسی کا ابھی کوئی پروگرام نہیں، خورشید شاہ

نواز شریف کی واپسی کا ابھی کوئی پروگرام نہیں، خورشید شاہ

جرات ڈیسک
اتوار, ۲۷ اگست ۲۰۲۳

شیئر کریں

پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما سید خورشید شاہ نے کہا ہے کہ نواز شریف کی واپسی کا ابھی کوئی پروگرام نہیں ہے۔ اپنے بیان میں سید خورشید شاہ نے کہا کہ نواز شریف کی طبیعت ٹھیک نہیں ہے وہ شاید نہ آئیں۔ انہوں نے کہا کہ شہباز شریف بالکل کہتے ہوں گے کہ نواز شریف اکتوبر میں آئیں گے تاہم میں یہ کہتا ہوں انکی طبیعت ٹھیک نہیں۔ خورشید شاہ نے کہا کہ نواز شریف کی طبیعت عین ٹائم پر بھی خراب ہو سکتی ہے۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں