میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
سندھ میں اسلحہ لائسنس کا اجرا انتہائی مشکل بنادیا گیا

سندھ میں اسلحہ لائسنس کا اجرا انتہائی مشکل بنادیا گیا

ویب ڈیسک
منگل, ۲۷ جون ۲۰۲۳

شیئر کریں

x
سندھ میں اسلحہ لائسنس کا اجرا اور اس سے متعلقہ امور مشکل بنا دیے گئے۔ سندھ کے سیکریٹری داخلہ نے نچلی سطح کے اختیارات بھی اپنے پاس رکھ لیے۔ لائسنس کے اجرا سمیت دیگر متعلقہ کام اب سیکریٹری داخلہ کی منظوری سے ہوں گے۔محکمہ داخلہ کی جانب سے حکم نامہ بھی جاری کردیا گیا ۔حکم نامے کے مطابق غیر متعلقہ شخص محکمہ داخلہ کے اسلحہ لائسنس سیکشن میں نہیں جاسکے گا


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں