میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
کراچی میں قربانی کے جانوروں کی چھیناجھپٹی

کراچی میں قربانی کے جانوروں کی چھیناجھپٹی

ویب ڈیسک
منگل, ۲۷ جون ۲۰۲۳

شیئر کریں

کئی مقامات پر
وارداتیں ناکام
کراچی میں قربانی کے جانوروں کی چھیناجھپٹی میں تیزی آگئی ہے ۔ بفرزون میں ڈکیت اسلحہ کے زور پردو بکرے لے اڑے ۔ملزمان نے چوکیدار سے موبائل فون بھی چھین لیا۔ سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آگئی ۔نارتھ کراچی انڈہ موٹر پربزرگ شہری نے جانورچھیننے کی کوشش ناکام بنادی ۔ادھر وقت کم مقابلہ سخت ۔قربانی کیلئے خوبصورت مگر سستے جانوروں کی تلاش تیز ہوگئی ۔۔۔ کراچی کے شہری کم قیمت جانور خریدنے ناردرن بائی پاس مویشی منڈی جاپہنچے


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں