میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
پی ٹی آئی کاشیڈول تیار ذمہ داریاں تفویض

پی ٹی آئی کاشیڈول تیار ذمہ داریاں تفویض

ویب ڈیسک
بدھ, ۲۶ اکتوبر ۲۰۲۲

شیئر کریں

پاکستان تحریک انصاف نے حقیقی آزادی مارچ کے تفصیلی پروگرام کی تفصیلات جاری کر دیں ۔ اسد عمر نے کہاکہ لانگ مارچ 29 اکتوبر کو لاہور سے روانہ ہو گا،حقیقی آزادی مارچ مریدکے، کامونکی، گوجرانوالہ، ڈسکہ، سیالکوٹ سے گزرے گا۔ اسد عمر نے کہاکہ اس کے علاوہ لانگ مارچ سمبڑیال،وزیرآباد، گجرات، لالہ موسیٰ، کھاریاں سے گزرے گا،جہلم، گجر خان، راولپنڈی سے ہوتے ہوئے انشاء اللہ عمران خان 4 نومبر کو اسلام آباد پہنچیں گے۔ اسد عمر نے کہاکہ سارے پاکستان سے قافلے 4 نومبر کو اسلام آباد پہنچیں گے۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں