میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
پاکستان کی خاتون کرکٹر بینا مجید انتقال کر گئیں

پاکستان کی خاتون کرکٹر بینا مجید انتقال کر گئیں

ویب ڈیسک
پیر, ۲۶ جولائی ۲۰۲۱

شیئر کریں

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ مرحومہ کا تعلق کراچی ریجن سے تھا۔ کرکٹر بینا مجید کو دل کا دورہ پڑا جو جان لیوا ثابت ہوا۔پاکستانی کرکٹ سے تعلق رکھنے والی شخصیات نے بینا مجید کے اچانک انتقال پر ان کے اہلخانہ سے تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے مرحومہ کے درجات کی بلندی کیلئے دعا کی ہے۔خیال رہے کہ کچھ دن قبل سابق فرسٹ کلاس کرکٹر عبدالرحمن ڈائر بھی انتقال کر گئے تھے، ان کی عمر 85 برس تھی۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں