میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
قائد اعظم کا یوم ولادت، مزار پر گارڈز کی تبدیلی کی پُروقار تقریب

قائد اعظم کا یوم ولادت، مزار پر گارڈز کی تبدیلی کی پُروقار تقریب

جرات ڈیسک
اتوار, ۲۵ دسمبر ۲۰۲۲

شیئر کریں

بانیِ پاکستان، بابائے قوم قائداعظم محمد علی جناح کے یوم ولادت پر کراچی میں مزارِ پر گارڈز کی تبدیلی کی پروقار تقریب ہوئی۔ پاک فضائیہ کے کیڈٹس سے گارڈز کے فرائض پاکستان ملٹری اکیڈمی کاکول کے دستے نے سنبھال لیے۔ تقریب کے مہمان خصوصی میجر جنرل عمر نسیم تھے جنہوں نے گارڈز کا معائنہ کیا، مزار پر پھول رکھے اور فاتحہ خوانی کی۔ اعزازی گارڈز نے مہمان خصوصی میجر جنرل عمر نسیم کو سلامی دی ،میجر جنرل عمرنسیم نے مہمانوں کی کتاب پر تاثرات بھی درج کیے۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں