میگزین

Magazine
تازہ ترین : فضل الرحمان کے قریبی رفقا نشانہ، مولانا کی اسلام آباد رہائش گاہ کے مالک کو بھی نوٹس جاری امریکی انتخابات، ٹرمپ نے شکست تسلیم کرلی، ڈیموکریٹس کے ساتھ  کام کرنے کا اعلان تکنیکی اور آپریشنل وجوہات،کراچی ایئرپورٹ پر 8 پروازیں منسوخ ڈیموکریٹ امیدوار نبیلہ سید الینوائے کی ریاستی سینیٹ کی رکن منتخب جسٹس منصور کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا بڑا جواب، پی ٹی آئی کے انتخابی نشان اور مخصوص نشستوں کا پنڈورہ باکس کھل گیا ایف آئی آردرج ہونا جرم نہیں، بریت کے بعد ملازمت سے محرومی غیرقانونی قرار، آئینی عدالت امریکا کا سعودی عرب میں سیکیورٹی الرٹ دوبارہ جاری، غیر ہنگامی عملے کو ملک چھوڑنے کی ہدایت ایران: شہریوں کو ممکنہ جوہری حملے کی صورت میں محفوظ رکھنے کے لیے ہنگامی ہدایات جاری پیٹرول کی قیمت کا کھیل، عالمی منڈی سے پاکستانی پمپ تک، اربوں روپے کس کی جیب میں جاتے ہیں؟ محکمہ اطلاعات، اشتہارات میں من پسند اور کم ریٹنگ والے چینلز پر نوازشیں

ای پیج

e-Paper
نوازشریف 71برس کے ہو گئے ،پارٹی کارکنوں نے کیک کاٹے

نوازشریف 71برس کے ہو گئے ،پارٹی کارکنوں نے کیک کاٹے

ویب ڈیسک
جمعه, ۲۵ دسمبر ۲۰۲۰

شیئر کریں

سابق وزیر اعظم و مسلم لیگ (ن) کے قائد محمد نواز شریف 71برس کے ہو گئے ۔پارٹی قائد کی سالگرہ کی مناسبت سے مختلف مقامات پر کیک کاٹے گئے اورنواز شریف کی جلدصحتیابی اوردرازی عمرکے لئے دعائیں بھی مانگی گئیں۔مسلم لیگ (ن) لاہور کے زیر اہتما م نصیر آباددفترمیں بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح،پارٹی قائد نواز شریف اور کرسمس کے سلسلہ میں تقریب منعقد کی گئی اورکیک کاٹے گئے ۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں