میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
احسن اقبال غلطی سے احتساب عدالت میں ایک روز پہلے ہی پہنچ گئے

احسن اقبال غلطی سے احتساب عدالت میں ایک روز پہلے ہی پہنچ گئے

ویب ڈیسک
منگل, ۲۵ اگست ۲۰۲۰

شیئر کریں

مسلم لیگ (ن )کے رہنما احسن اقبال غلطی سے احتساب عدالت میں ایک روز پہلے ہی پہنچ گئے ،غلطی کا احساس ہونے پر واپس چلے گئے ۔ منگل کو لیگی رہنما غلطی سے احسن اقبال نارووال سپورٹس سٹی ریفرنس میں پیشی کیلئے پہنچے جس پر عملے نے بتایاکہ آپ غلطی سے احتساب عدالت آ گئے ہیں، سماعت بدھ کو ہوگی ،غلطی کا احساس ہونے پر احسن اقبال واپس چلے گئے ۔نارووال ا سپورٹس سٹی کیس میں احتساب عدالت میں سماعت کی تاریخ 26اگست ہے ۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں