میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
ٹینکر پھٹ گیا ،پٹرول پمپ تباہ ،10افراد زخمی

ٹینکر پھٹ گیا ،پٹرول پمپ تباہ ،10افراد زخمی

ویب ڈیسک
بدھ, ۲۵ مارچ ۲۰۲۰

شیئر کریں

لاہو ر میں شاہدرہ چوک پرگیس ٹینکر پھٹنے سے پٹرول پمپ مکمل جل گیا تاہم 10افراد زخمی بھی ہوگئے ۔ ریسکیو کے مطابق لاہورکے علاقے شاہدرہ چوک پرٹینکر پھٹ گیا ،دھوئیں کے بادل چھاگئے ، میں خاتون سمیت 10افراد زخمی جبکہ پٹرول پمپ مکمل جل گیا۔ پمپ کے ارد گرد کھڑی موٹرسائیکلیں، رکشے اورگاڑیاں بھی لپیٹ میں آگئیں۔ پٹرول پمپ کے ملحقہ ریسٹورنٹ مکمل تباہ ہوگیا۔ریسکیوذرائع کا کہنا ہے کہ ٹینکرمیں ابھی تک آگ لگی ہوئی ہے جسے بجھانے کی کوششیں جاری ہیں جب کہ زخمیوں کو میو ہسپتا ل منتقل کردیا گیا ۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں