میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
فخر امام کورونا وائرس میں مبتلا،خود کو قرنطینہ کر لیا

فخر امام کورونا وائرس میں مبتلا،خود کو قرنطینہ کر لیا

ویب ڈیسک
منگل, ۲۴ نومبر ۲۰۲۰

شیئر کریں

وفاقی وزیر برائے خوراک فخر امام کورونا وائرس میں مبتلا ہو گئے ہیں۔خاندانی ذرائع کے مطابق کورونا ٹیسٹ مثبت آنے کے بعد فخر امام نے خود کو قرنطینہ کر لیا ہے ۔ فخر امام نے دو روز قبل کبیر والا میں گندم آگا ہی مہم کے پروگرام میں شرکت کی تھی۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں