میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
ایف آئی اے امیگریشن کا مسافروں کیلئے اہم اقدام، جنرل چیکنگ ختم کرنے کے احکامات

ایف آئی اے امیگریشن کا مسافروں کیلئے اہم اقدام، جنرل چیکنگ ختم کرنے کے احکامات

ویب ڈیسک
بدھ, ۲۴ اپریل ۲۰۲۴

شیئر کریں

ایف آئی اے امیگریشن ونگ کا مسافروں کے لئے اہم اقدام سامنے آگیا۔ ایف آئی اے امیگریشن ونگ نے مسافروں کو سہولیات فراہمی کیلئے جنرل چیکنگ کا خاتمے احکامات جاری کردیئے۔ترجمان ایف آئی اے کے مطابق احکامات کا مقصد قانونی مسافروں کو لمبی قطارسے بچ سکیں۔۔اس اقدام سے انسانی اسمگلنگ اور ٹریفکنگ کے خلاف کاوشوں پر کوئی اثر نہیں آئے گا۔۔ایف آئی اے انسانی سمگلنگ کی روک تھام کے لئے ہمہ وقت کوشاں ہے۔۔مسافروں کو بہترین سروس کی فراہمی ادارے کی اولین ترجیح ہے۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں