پیپلزپارٹی کے رکن امجد حسین ایڈوکیٹ گلگت بلتستان کے بلامقابلہ وزیراعلیٰ منتخب
جرات ڈیسک
پیر, ۲۲ جون ۲۰۲۶
شیئر کریں
امجد حسین ایڈوکیٹ گلگت کے پانجویں وزیراعلی منتخب ہوئے ہیں
پیپلزپارٹی کے رکن امجد حسین ایڈوکیٹ گلگت بلتستان کے بلامقابلہ وزیراعلی منتخب ہوگئے، امجد حسین ایڈوکیٹ گلگت کے پانجویں وزیراعلی منتخب ہوئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلی گلگت بلتستان کیلیت کسی اور امیدوار نے کاغذات نامزدگی جمع نہیں کرائے ہیں،
ایوان میں موجود تمام ارکان نے امجد حسین ایڈووکیٹ کی حمایت کی ،امجد حسین ایڈوکیٹ گلگت کے پانجویں وزیراعلی منتخب ہوئے ہیں ،نومنتخب وزیراعلی کی تقریب حلف برداری کا اعلان بعد میں کیاجائیگا۔


