میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
سندھ اور بلوچستان اسمبلی کے 3 حلقوں میں ضمنی انتخابات کا شیڈول جاری

سندھ اور بلوچستان اسمبلی کے 3 حلقوں میں ضمنی انتخابات کا شیڈول جاری

ویب ڈیسک
پیر, ۲۱ دسمبر ۲۰۲۰

شیئر کریں

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے سندھ اور بلوچستان اسمبلی کے 3 حلقوں میں ضمنی انتخابات کا شیڈول جاری کر دیا،پولنگ 16 فروری کو ہوگی۔الیکشن کمیشن کے مطابق پی ایس 43 سانگھڑ، پی ایس 88 ملیر، پی بی پشین میں پولنگ ہوگی، کاغذات نامزدگی 23 سے 28 دسمبر تک جمع کرائے جاسکیں گے ۔ امیدواروں کے کاغذات کی جانچ پڑتال 4 جنوری تک ہوگی، 15 جنوری کو امیدواروں کی حتمی فہرست جاری ہوگی، 17 جنوری کو امیدواروں کو انتخابی نشان الاٹ ہوں گے ۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں