میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
غداری کاالزام، پی ٹی آئی سینیٹر زرقا ،فیصل سلیم سینیٹ میں نہیں آئے

غداری کاالزام، پی ٹی آئی سینیٹر زرقا ،فیصل سلیم سینیٹ میں نہیں آئے

ویب ڈیسک
پیر, ۲۱ اکتوبر ۲۰۲۴

شیئر کریں

پاکستان تحریک انصاف کے دو ارکان سینیٹ ڈاکٹر زرقا اور فیصل سلیم ایوان میں آئے ہی نہیں۔پارٹی چیئرمین کی جانب سے ان ارکان سینیٹ پر غداری کا الزام لگایا گیا، سینیٹر ڈاکٹر زرقا اور سینیٹر فیصل سلیم ایوان میں نہیں آئے ۔اب تحریک انصاف ان کے خلاف 63 اے کے تحت کارروائی بھی نہیں کر سکے گی، آئینی ترمیم میں پارٹی پالیسی کے خلاف ووٹ دینے پر 63 اے کے تحت کارروائی ہوتی ہے ۔ترمیم کی شق وار منظوری کے دوران پی ٹی آئی، سنی اتحاد کونسل اور ایم ڈبیلو ایم کے ارکان ایوان سے چلے گئے ۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں