آرمی چیف کی افغان سفیر سے ملاقات
ویب ڈیسک
جمعرات, ۲۱ ستمبر ۲۰۱۷
شیئر کریں
راولپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے پاکستان میں متعین افغان سفیر عمر زخیلوال نے ملاقات کی ہے آئی پی آر سے جاری بیان کے مطابق بدھ کے روز جی ایچ کیو راولپنڈی میں افغان سفیر نے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے ملاقات کی ہے ملاقات میں باہمی دلچسپی سیکورٹی صورتحال اور دوطرفہ تعلقات میں بہتری کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔