میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
عید قربان کے لیے پالے گئے 8 نایاب بیل چھت سے اُتار دیے گئے

عید قربان کے لیے پالے گئے 8 نایاب بیل چھت سے اُتار دیے گئے

ویب ڈیسک
پیر, ۲۱ اگست ۲۰۱۷

شیئر کریں

کراچی (اسٹاف رپورٹر) کراچی کے علاقے ناظم آباد نمبر4میں چھت پر مویشی پالنے والے مشہور گھرانے نے عید الاضحی کے لیے پالے گئے اپنے مویشیوں کوکرین کی مدد سے چھت سے اُتاردیا ہے۔ ناظم آباد میں ہرسال چاند بیل یعنی بڑے سینگوں والے بیل سال بھر چھت پر رہنے کے بعد عید قرباں کے قریب جب چھت سے نیچے اُتارے جاتے ہیں تو اس وقت ایک میلے جیسا سماں بندھ جاتا ہے، بیل پالنے والے شخص کا کہنا ہے کہ اس سال 8بیل پالے گئے جس میں سب سے پہلے راجا نامی بیل کو زمین پر اُتارا گیا اس کے بعد رستم اور چاندنامی بیل بھی لوگوں کی توجہ کا مرکز بن گئے۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں