روزنامہ جرأت
جمعرات, ۱ اکتوبر ۲۰۲۶
  • سرورق
  • اہم خبریں
  • پاکستان
  • عالم تمام
  • فہم دین
  • معیشت
  • صحت
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • فن و فنکار
  • جریدہ
  • کالم ومضامین
  • جُرات نیوز لائیو
  • عجائبات عالم

میگزین

Magazine
تازہ ترین : گورنر راج لگا تو ہم ہر آپشن استعمال کریں گے، بیرسٹر گوہر محمود خان اچکزئی کا وزیراعظم کو خط کا جواب دینے کا فیصلہ محمود خان اچکزئی اور مجھ سے حکومت کا کوئی رابطہ نہیں ہوا، علامہ راجہ ناصر عباس اڈیالہ جیل میں عمران خان سے کسی رہنما کی ملاقات نہ ہوسکی سندھ حکومت نے میر رضا قتل کیس کی تحقیقات کرنیوالے جوڈیشل کمیشن کی مدت بڑھادی اپوزیشن اتحاد کی حکومت کی مذاکرات کی پیشکش، بات چیت کیلئے رضامندی وفاقی آئینی عدالت، توہینِ عدالت و نظرِ ثانی کی درخواستوں کے قواعد مقرر پاکستانی سرجن نے سنگل پورٹ روبوٹک گائناکولوجیکل سرجری میں نئی تاریخ رقم کردی گھوٹکی،صحافی کے اغوا کا مقدمہ درج ، 6 ملزمان نامزد علیمہ خانم کے خلاف 26 نومبر احتجاج کیس کا فیصلہ ایک بار پھر موخر

ای پیج

e-Paper
سپریم کورٹ میں 26ویں آئینی ترمیم کے خلاف ایک اور درخواست دائر

سپریم کورٹ میں 26ویں آئینی ترمیم کے خلاف ایک اور درخواست دائر

Author One
جمعه, ۲۰ دسمبر ۲۰۲۴

شیئر کریں

اسلام آباد: سپریم کورٹ میں 26ویں آئینی ترمیم کے خلاف ایک اور درخواست دائر کر دی گئی جس می ترمیم کو کالعدم قرار دینے کی استدعا کی گئی ہے۔

درخواست سردار لطیف کھوسہ اور بیرسٹر صلاح الدین کے ذریعے دائر کی گئی۔درخواست گزاروں میں حامد خان، امان اللہ کنرانی، عابد حسن منٹو، علی احمد کرد، اکرم شیخ، قاضی محمد انور، منیر اے ملک اور عابد زبیری شامل ہیں۔

دائر درخواست میں موقف ہے کہ 26 ویں آئینی ترمیم عدلیہ کی آزادی سے متصادم اور اختیارات کی تقسیم کے اصول کے بر خلاف ہے، 26 ویں آئینی ترمیم مخصوص نشستوں کے فیصلے کے بغیر نہیں ہوسکتی تھی۔استدعا کی گئی ہے کہ حتمی فیصلے تک 26 آئینی کے نتیجے میں ہونے والے تمام اقدامات کو معطل کیا جائے۔


مزید خبریں

جینوسائیڈ واچ نے مقبوضہ کشمیر میں نسل کشی کا الرٹ جاری کر دیا

جینوسائیڈ واچ نے مقبوضہ کشمیر میں نسل کشی کا الرٹ جاری کر دیا

ویب ڈیسک
جمعرات, ۲۲ اگست ۲۰۱۹

بھارت نے پانی کا رخ موڑا تو جنگ ہوگی،نائب وزیراعظم کا دوٹوک پیغام

بھارت نے پانی کا رخ موڑا تو جنگ ہوگی،نائب وزیراعظم کا دوٹوک پیغام

ویب ڈیسک
بدھ, ۱ جولائی ۲۰۲۶

سینیٹ انتخابات میں ارکان کی خرید و فروخت کا خطرہ

سینیٹ انتخابات میں ارکان کی خرید و فروخت کا خطرہ

ویب ڈیسک
منگل, ۲۳ فروری ۲۰۲۱

اسرائیلی حملے، غزہ، مغربی کنارے میں65شہید

اسرائیلی حملے، غزہ، مغربی کنارے میں65شہید

ویب ڈیسک
منگل, ۱۶ جنوری ۲۰۲۴

لیگی رہنماؤں کی ضمانت ہو رہی ہے ، وہ زیادہ پیارے ہیں، آغا سراج کا شکوہ

لیگی رہنماؤں کی ضمانت ہو رہی ہے ، وہ زیادہ پیارے ہیں، آغا سراج کا شکوہ

ویب ڈیسک
منگل, ۵ نومبر ۲۰۱۹

کرکٹ ٹیم کھلاڑیوں کی ٹیکس تفصیلات اسمبلی میں پیش

کرکٹ ٹیم کھلاڑیوں کی ٹیکس تفصیلات اسمبلی میں پیش

ویب ڈیسک
پیر, ۲۵ ستمبر ۲۰۱۷

لاٹھیاں ،شیل عوام کے ٹیکس سے خریدے گئے ہیں، خرم شیر زمان

لاٹھیاں ،شیل عوام کے ٹیکس سے خریدے گئے ہیں، خرم شیر زمان

ویب ڈیسک
پیر, ۲۹ جنوری ۲۰۲۴

سندھ یونیورسٹی نے 706اساتذہ کو مستقل کردیا

سندھ یونیورسٹی نے 706اساتذہ کو مستقل کردیا

ویب ڈیسک
اتوار, ۲۱ مارچ ۲۰۲۱

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں
روزنامہ جرأت

جرأت رجحان ساز خبروں کا مرکز ہے۔جرأت کا تصورِ صحافت روایتی ہے اور نہ لے پالک ۔ یہ اپنی نظری بنیادوں کے ساتھ پابند ہے۔ آج پاکستان کا حقیقی تصور ایک خوابِ پریشاں کی طرح بکھر رہا ہے۔ نظریۂ پاکستان کے تمام تقاضے ارذل سیاست کی بھینٹ چڑھ چکے ہیں۔ طاقت کے مختلف مراکز ، مفادات کے تحفظ کی کشاکش میں اقتدار پر گرفت کے بلاواسطہ اور بالواسطہ طریقے تلاش کررہے ہیں۔قوم کی تاریخی بنیادیں، تہذیبی مزاج اور نظریاتی تشخص سب کچھ داؤ پر ہے۔ ایسے میں صحافت نے بھی اپنی قینچلی بدل لی ہے۔ یہ کبھی مولانا ظفرعلی خان کی آن بان رکھتی تھی اب یہ مادی معاشرے میں نام مقام بنانے کا محض ایک ذریعہ ،حیلہ ہے۔صحافت کبھی صداقت کا متن اور زندگی کا جتن تھی، اب یہ کتاب صداقت کے حاشیے پر اپنی ہی بے آبروئی کی گھٹن ہے۔ اسے کب سے طاقت وروں نے اپنی باندی بنالیا۔ کہیں یہ دولت کی کنیز ہے تو کہیں طاقت کی پچارن۔ کہیںا سے اختیارات کی فضاء راس آتی ہے تو کہیں یہ تعلقات کی امر بیل میں گھٹتی گھِرتی رہتی ہے۔ اس خودشکن فضا میں پہلے سے زیادہ سچی اور حقیقی صحافت کی ضرورت ہے۔ مگر یہ راہ پرخطر ہے اور پرآزمائش بھی۔ جرأت ایسی ہی صحافت کی گرم دم جستجو ہے۔

  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ
  • کاپی رائٹس
  • پرائیویسی پالیسی
  • قوائد و ضوابط
  • پاکستان
  • عالم تمام
  • فہم دین
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • معیشت
  • سیر و سیاحت
  • عجائبات عالم
  • فن و فنکار
  • کھیل

ہمیں سوشل میڈیا پر فالو کریں

ہماری موبائل ایپلی کیشنز

ہمارا نیٹ ورک

  • وجود
  • فورم
  • بلاگ
Powered by Powered by LogicZone © 2026 - تمام مواد کے جملہ حقوق بہ حق جرأت میڈیا گروپ محفوظ ہیں