میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
سری لنکا اور بھارت کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان پانچ ایک روزہ بین الاقوامی میچوں پر مشتمل سیریز کا پہلا میچ (آج) کھیلا جائیگا

سری لنکا اور بھارت کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان پانچ ایک روزہ بین الاقوامی میچوں پر مشتمل سیریز کا پہلا میچ (آج) کھیلا جائیگا

منتظم
اتوار, ۲۰ اگست ۲۰۱۷

شیئر کریں

سری لنکا اور بھارت کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان پانچ ایک روزہ بین الاقوامی میچوں پر مشتمل سیریز کا پہلا میچ (آج) اتوار کو دمبولا میں کھیلا جائے گا میڈیا رپورٹ کے مطابق دونوں ٹیموں کے درمیان دوسرا ون ڈے 24 اگست، تیسرا ون ڈے 27 اگست، چوتھا ون ڈے 31 اگست جبکہ پانچواں اور آخری ون ڈے 3 ستمبر کو کھیلا جائے گا، اس کے بعد دونوں ٹیموں کے درمیان واحد ٹی ٹونٹی میچ 6 ستمبر کو کھیلا جائے گا۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں