میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
ایف آئی اے کی کراچی ائیرپورٹ پر بڑی کارروائی، اسمگلنگ کی کوشش ناکام

ایف آئی اے کی کراچی ائیرپورٹ پر بڑی کارروائی، اسمگلنگ کی کوشش ناکام

ویب ڈیسک
جمعه, ۱۹ اپریل ۲۰۲۴

شیئر کریں

ایف آئی اے امیگریشن نے کراچی ائرپورٹ پر کارروائی کرتے ہوئے سگریٹ۔ اور تمباکو سے منسلک دیگر مصنوعات اسمگل کرنے کی کوش ناکام بنا دی ۔۔سعودی عرب جانے والے دو مسافروں کو طیارے سے آف لوڈ کردیا گیا ۔۔ ملزمان عمرے کے ویزے پر براستہ یو اے ای ریاض جا رہے تھے۔ ملزمان نے امیگریشن کلیرنس کے لیے اپنے پاسپورٹ کانٹر پر پیش کئے۔۔ دوران امیگریشن پوچھے گئے سوالات پر حکام کو مطمئن نہ کر سکے۔۔ گرفتار ملزمان کو مزید قانونی کاروائی کے لئے کسٹم حکام کے حوالے کر دیا گیا۔۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں