میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
ففٹی ففٹی ڈرامے کے سینئر اداکار ماجد جہانگیر پر فالج کا حملہ

ففٹی ففٹی ڈرامے کے سینئر اداکار ماجد جہانگیر پر فالج کا حملہ

ویب ڈیسک
بدھ, ۱۸ نومبر ۲۰۲۰

شیئر کریں

مزاحیہ ڈرامے ففٹی ففٹی میں لوگوں کے چہروں پر مسکراہٹیں بکھیرنے والے سینئر اداکار ماجد جہانگیر شدید علیل ہوگئے ۔ڈرامہ سیریل ففٹی ففٹی سمیت دیگر ڈراموں میں ناظرین کو اپنی بے ساختہ اداکار ی اور ہنسی سے لوٹ پوٹ کرنے والے اداکار ماجد جہانگیر کراچی میں اپنی ہی رہائش گاہ پر زیر علاج ہیں۔اہل خانہ کے مطابق ماجد جہانگیر پر فالج کا حملہ ہوا ہے اور ڈاکٹرز نے انہیں مکمل آرام کا مشورہ دیا ہے ۔ ماجد جہانگیر کے اہلخانہ نے عوام سے ان کی صحت یابی کی اپیل کی ہے ۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں