میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
لڑکیوں کو بلیک میل کرنے والے2ملزم پکڑے گئے

لڑکیوں کو بلیک میل کرنے والے2ملزم پکڑے گئے

ویب ڈیسک
اتوار, ۱۸ اکتوبر ۲۰۲۰

شیئر کریں

حیدرآباد اور میرپورخاص میں ایف آئی اے سائبر کرائم ونگ کا چھاپہ، لڑکیوں کو بلیک میل کرکے سوشل میڈیا پر تصاویر وائرل کرنے والے دو ملزمان گرفتار، عدالت نے ایک دن کے ریمانڈ پر ایف آئی اے کے حوالے کردیا، تفصیلات کے مطابق ایف آئی اے سائبر کرائم ونگ کی ٹیم نے حیدرآباد اور میرپورخاص میں چھاپہ مار کر لڑکیوں کے تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل کرنے والے دو ملزمان کو مم گرفتار کرلیا ہے، ایف آئی اے ٹیم نے میرپورخاص میں کارروائی کرتے ہوئے اویس شیخ جبکہ حیدرآباد میں کارروائی کرتے ہوئے عارف شاھ کو گرفتار کیا، دونون ملزموں کو مقامی عدالت میں پیش کیا گیا، عدالت نے دونوں ملزمان کو ایک دن کے ریمانڈ پر ایف آئی اے کے حوالے کردیا، ملزمان کو آج دوبارہ عدالت میں پیش کیا جائیگا، حیدرآباد کی رہائشی نے سائبر کرائم میں درخواست دی تھی کہ ان کی بیٹی کے غیراخلاقی تصاویر بنا کر سوشل میڈیا میں وائرل کرنے کے ساتھ اسے بھی بھیجین گئین تھین، ایف آئی اے نے تحقیقات کے بعد ملزم عارف شاھ کو گرفتار کرلیا ہے.۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں