میگزین

Magazine
تازہ ترین :  ڈبلیو ڈبلیو ای کراؤن جیول: رومن رینز نے سمی زین کو ہرا کر مینز کراؤن جیول چیمپئن شپ  جیت لی فارمولا ون نے ساؤ پالو گراں پری کو 2035 تک کیلنڈر میں برقرار رکھنے کا معاہدہ کر لیا مکسڈ مارشل آرٹس، وسیم اکرم کے صاحبزادے تیمور اکرم نے امریکی حریف کو چت کر دیا، مسلسل چوتھی فتح ٹیم سلیکشن کا کام متعلقہ حکام کا ہے، ہر بات یہاں بتانا ضروری نہیں، بابراعظم اپوزیشن کا سی سی ڈی پولیس مقابلوں میں ہلاکتوں کی تحقیقات کے لیے تحریک التوا لانے کا فیصلہ دنیا کی بلند ترین چیخ کا اعزاز برطانوی خاتون کے نام، نام گنیز ورلڈ ریکارڈ میں شامل عالمی مالیاتی منڈیوں میں ٹیکنالوجی اتارچڑھاؤ اور بلند شرحوں کا خطرہ ایران کے تجارتی راستوں پر دباؤ اور توانائی کی قیمت: پاکستان کا درآمدی بل پھر مرکز میں ایران سے متعلق ڈالر پابندیوں کی توسیع: ترسیلات، کمپلائنس اور علاقائی تجارت کا خطرہ پاکستان کے لیے آئی ایم ایف کی ممکنہ 1.2 ارب ڈالر قسط: ریزروز اور اصلاحات کا اگلا امتحان

ای پیج

e-Paper
سندھ بلڈنگ ،لیاقت آباد میں ناقص تعمیرات کو سسٹم مافیا کی سرپرستی حاصل

سندھ بلڈنگ ،لیاقت آباد میں ناقص تعمیرات کو سسٹم مافیا کی سرپرستی حاصل

ویب ڈیسک
پیر, ۱۸ مارچ ۲۰۲۴

شیئر کریں

سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی میں رائج ریحان الائچی پٹہ سسٹم نے لیاقت آباد میں خلاف ضابطہ عمارتوں کی تعمیر کا سلسلہ شروع کروارکھا ہے ، ذرائع کے مطابق کمزور بنیادوں پر انتہائی ناقص تعمیرات والی عمارتیں تعمیر کی گئی ہیں ، یہ سلسلہ مستقل بنیادوں پر تاحال جاری ہے ، لیاقت آباد 5 نمبر کے پلاٹ نمبر 850/5 ، 814/5 ، 661/5 اور 374/5 پر خلا ف ضابطہ عمارتوں کی تعمیر شروع کروائی گئی ہے ، جسے سسٹم کے کارندے ڈائریکٹر عامر کمال جعفری اور بلڈنگ انسپکٹر جاوید قدیر براہ راست دیکھ رہے ہیں ، ذرائع کے مطابق غیر قانونی تعمیرات کے عوض سسٹم افسران نے لاکھوں روپے وصول کرلیے ہیں ۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں