میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
کراچی ، ٹمبر مارکیٹ میں آگ بھڑک اٹھی

کراچی ، ٹمبر مارکیٹ میں آگ بھڑک اٹھی

ویب ڈیسک
اتوار, ۱۷ نومبر ۲۰۱۹

شیئر کریں

پرانا حاجی کیمپ ٹمبر مارکیٹ میں آگ بھڑک اٹھی۔تفصیلات کے مطابق کراچی کے علاقے پرانا حاجی کیمپ میں ٹمبر مارکیٹ میں اچانک آگ بھڑک اٹھی، آگ کی اطلاع پر فائر بریگیڈ کی 7گاڑیاں موقع پر پہنچ گئیں۔ فائر بریگیڈ حکام کا کہنا ہے کہ آگ لکڑی کے گودام میں لگی ہے جو انتہائی شدت سے بھڑکی ہے ۔ترجمان فائربریگیڈ کے مطابق فائربریگیڈ حکام نے آگ کو تیسرے درجے کی قرار دے دیا، شہر بھر کی فائربگیڈ کی گاڑیاں ٹمبر مارکیٹ طلب کر لی گئیں۔ مجموعی طور پر10گاڑیاں آگ بجھانے میں مصروف رہیں۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں