میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
امریکا اور کینیڈا کی ساحلی پٹی پر شہاب ثاقب کا خوبصورت نظارہ

امریکا اور کینیڈا کی ساحلی پٹی پر شہاب ثاقب کا خوبصورت نظارہ

جرات ڈیسک
پیر, ۱۷ اکتوبر ۲۰۲۲

شیئر کریں

امریکا اور کینیڈا کی ساحلی پٹی میں شہاب ثاقب کے خوبصورت نظارے کو نا صرف دیکھا گیا بلکہ کیمرے کی آنکھ میں بھی محفوظ کیا گیا۔ امریکا کے شمال مغرب اور کینیڈا کے جنوب مغرب کی ساحلی پٹی کے اوپر سے گزرنے والے شہاب ثاقب نے دیکھنے والوں کو حیرت میں مبتلا کر دیا۔ امریکا کی میٹیور سوسائٹی کی ویب سائٹ پر 200 کے قریب عینی شاہدین نے شہاب ثاقب دیکھنے کے حوالے سے رپورٹ کیا ہے۔ عینی شاہدین نے شہاب ثاقب کو دیکھنے کے تجربے کے حوالے سے بتایا کہ انہیں شہاب ثاقب آتش بازی کے ایک گولے جیسا لگ رہا تھا تو کسی نے بتایا کہ انہوں نے روشنی کے اس گولے کو دیکھنے کے ساتھ اس کی آواز بھی سنی۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں