میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
پیٹرول قیمت میں اضافہ، مہنگائی کے سونامی کی راہ ہموار

پیٹرول قیمت میں اضافہ، مہنگائی کے سونامی کی راہ ہموار

جرات ڈیسک
اتوار, ۱۷ ستمبر ۲۰۲۳

شیئر کریں

پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 26 روپے اضافے نے مہنگائی کے سونامی کی راہ ہموار کر دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں یکمشت 26 روپے کے اضافے نے مہنگائی کے سونامی کی راہ ہموار کر دی ہے۔ دودھ، آٹا، سبزی، گوشت ،کپڑوں، ٹرانسپورٹ اور مکانات کے کرایوں سمیت سب کچھ مزید مہنگا کرنے کا جواز پیدا ہوگیا ہے۔ پاکستان ریلوے نے بھی کرایوں میں مزید پانچ فیصد اضافے پر غور شروع کردیا ہے۔ بجلی، پیٹرول کے مارے عوام کو قوت خرید اور سکت نہ ہونے کے باوجود ہر چیز کی بڑھتی قیمت کا سامنا کرنا ہوگا۔ شہریوں نے نگران حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ عوام پر رحم کرتے ہوئے ریلیف فراہم کیا جائے۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں