میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
گورنر سندھ عمران اسمعیل کا موٹروے پر اوور اسپیڈ پر چالان

گورنر سندھ عمران اسمعیل کا موٹروے پر اوور اسپیڈ پر چالان

ویب ڈیسک
جمعرات, ۱۷ جنوری ۲۰۱۹

شیئر کریں

گورنر سندھ عمران اسماعیل کا موٹروے پر اوور اسپیڈ پر چالان کر دیا گیا ،گورنر سندھ بلیک پراڈو گاڑی پر سفر کر رہے تھے ۔بدھ کو اوور سپیڈ پر موٹروے پولیس نے گاڑی کا چالان کیا۔

گورنر سندھ نے جرمانہ کی رقم موقع پر ہی جمع کروادی۔گورنر سندھ نے موٹر وے کی کارکردگی کو بھی سراہا۔ترجمان موٹر وے نے کہاکہ موٹروے پولیس کی نظر میں موٹر وے پر سفر کرنے والے تمام لوگ برابر ہیں۔ترجمان نے کہاکہ موٹروے قوانین کی خلاف ورزی پر کسی سے رعایت نہیں برتی جاتی ۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں