میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
کراچی سمیت سندھ کے 22 اضلاع میں 5نومبر کو ضمنی بلدیاتی انتخابات ہوں گے

کراچی سمیت سندھ کے 22 اضلاع میں 5نومبر کو ضمنی بلدیاتی انتخابات ہوں گے

جرات ڈیسک
پیر, ۱۶ اکتوبر ۲۰۲۳

شیئر کریں

کراچی سمیت سندھ کے 22 اضلاع میں اتوار 5نومبر کو براہ راست (ڈائریکٹ) سیٹوں پر مختلف کیٹیگریز پر ہونیوالے ضمنی بلدیاتی انتخابات کے سلسلے میں 69کونسلز کی 80 نشستوں پر 355 امیدواروں نے متعلقہ ریٹرننگ افسران کے پاس اپنے کاغذات نامزدگی جمع کروائے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق صوبائی الیکشن کمشنر سندھ اعجاز انور چوہان نے ضمنی انتخابات کے منصفانہ، غیر جانبدارانہ اور پر امن انعقاد کے لیے ضلعی انتظامیہ اور پولیس افسران کو سخت ہدایات جاری کر دی ہیں۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں