وزیر اعظم سے ڈی جی آئی ایس آئی کی ملاقات
ویب ڈیسک
جمعرات, ۱۶ اپریل ۲۰۲۰
شیئر کریں
وزیراعظم عمران خان سے ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید نے ملاقات کی۔وزیراعظم آفس کی جانب سے جاری ہونے والے بیان کے مطابق وزیراعظم عمران خان سے ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید نے ملاقات کی، ملاقات میں قومی سلامتی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔