میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
سندھ کابینہ نے رینجرز کے قیام میں توسیع کی منظوری دے دی

سندھ کابینہ نے رینجرز کے قیام میں توسیع کی منظوری دے دی

ویب ڈیسک
اتوار, ۱۵ دسمبر ۲۰۲۴

شیئر کریں

سندھ رینجرز کے قیام میں توسیع کی منظوری دے دی گئی۔سندھ کابینہ نے رینجرز کے قیام میں ایک سال توسیع کی منظوری دی، سندھ کابینہ کی منظوری کے بعد وزارت داخلہ حکم نامہ جاری کرے گا۔صوبائی کابینہ کی جانب سے سندھ رینجرز کے قیام میں 8 دسمبر 2025 تک توسیع کی گئی ہے۔ذرائع کا کہناہے کہ ملک بھر میں دہشت گردی کے واقعات کی روک تھام کے لئے فورسز کی جانب سے کارروائیاں جاری ہیں ایسے میں رینجرز کے قیام کی توسیع کی منظوری ملک میں قیام امن کی کوششوں کے سلسلے کی ہی کڑی ہے ۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں