میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
حیدرآباد میں پیٹرول کا بحران پیدا ہونے کا خدشہ

حیدرآباد میں پیٹرول کا بحران پیدا ہونے کا خدشہ

جرات ڈیسک
منگل, ۱۵ ستمبر ۲۰۲۶

شیئر کریں

کراچی سے پیٹرول کی عدم ترسیل کے باعث حیدرآباد میں پیٹرول پمپ بند ہونا شروع ہو گئے

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

حیدرآباد میں پیٹرول کا بحران پیدا ہونیکا خدشہ، کراچی سے پیٹرول کی عدم ترسیل کے باعث حیدرآباد میں پیٹرول پمپ بند ہونا شروع ہو گئے۔حیدرآباد سٹی، لطیف آباد اور قاسم آباد کے کچھ پیٹرول پمپوں پر پیٹرول دستیاب نہیں تھا، ذرائع کے مطابق نصف درجن سے زائد پیٹرول پمپ کراچی سے پیٹرول کی ترسیل نہ ہونے کی وجہ سے بند کرنا پڑے، جن پیٹرول پمپوں پر پیٹرول دستیاب تھا وہاں صارفین کا کافی ہجوم نظر آیا، جس کی وجہ سے شہریوں کو پریشان ہونا پڑا۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں