میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
ثالث ممالک کے ساتھ پیغامات کا مذاکرات نہیں، عباس عراقچی

ثالث ممالک کے ساتھ پیغامات کا مذاکرات نہیں، عباس عراقچی

جرات ڈیسک
هفته, ۱۵ اگست ۲۰۲۶

شیئر کریں

مذاکرات دوبارہ شروع کرنے سے متعلق ابھی کوئی فیصلہ نہیں ہوا، ایرانی وزیر خارجہ

عباس عراقچی نے کہا ہے کہ ثالث ممالک پاکستان اور قطر ایران کے ساتھ پیغامات کا تبادلہ کر رہے ہیں، تاہم پیغامات کا تبادلہ جاری ہونے کا یہ مطلب نہیں کہ امریکا اور ایران کے درمیان مذاکرات ہو رہے ہیں۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی کا کہنا تھا کہ امریکا کے ساتھ مذاکرات دوبارہ شروع کرنے سے متعلق ابھی کوئی فیصلہ نہیں کیا گیا۔انہوں نے کہا کہ ایران امریکا کی دھمکیوں یا طاقت کے مظاہرے سے خوفزدہ نہیں۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں