میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
خالصتان کے حامیوں کی جانب سے بھارت کا نیا نقشہ جاری

خالصتان کے حامیوں کی جانب سے بھارت کا نیا نقشہ جاری

ویب ڈیسک
جمعرات, ۱۵ اگست ۲۰۱۹

شیئر کریں

خالصتان تحریک کے حامی بھارت کا مستقبل کا نقشہ سامنے لے آئے ۔ نقشے میں دیکھا جا سکتا ہے کہ بھارت ٹکڑے ٹکڑے ہونے جا رہا ہے ۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق نقشے میں بھارت کو درجنوں چھوٹی چھوٹی ریاستوں میں ٹوٹا ہوا دکھایا گیا ہے اور دعوی کیا گیا ہے کہ بہت جلد بھارت ٹوٹ جائے گا اور خالصتان الگ ملک بنے گا جبکہ مکمل کشمیر اور جموں کی وادی بھی پاکستان کے ساتھ شامل ہو جائے گی۔خیال رہے کہ یہ نقشہ بھارتی پنجاب میں موجود خالصتان تحریک کے حامیوں کی جانب سے جاری کیا گیا ہے ۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں