میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
محکمہ خوراک سندھ کے دعوے کھوکھلے ثابت،گندم خریداری کاہدف پورا نہ ہوسکا

محکمہ خوراک سندھ کے دعوے کھوکھلے ثابت،گندم خریداری کاہدف پورا نہ ہوسکا

ویب ڈیسک
هفته, ۱۵ جولائی ۲۰۲۳

شیئر کریں

محکمہ خوراک سندھ کے بڑے بڑے دعوے کھوکھلے ثابت ہوئے۔ سندھ میں گندم کی خریداری کا ہدف اس سال بھی پورا نہ ہوسکا ۔محکمہ خوراک پانچ ماہ میں آٹھ لاکھ میٹرک ٹن گندم بھی خرید نا سکامحکمہ خوراک نے 14 لاکھ میٹرک ٹن کا ہدف مقرر کیا تھاگندم کی کم خریداری کے باعث آٹے کی قلت پیدا ہونیکا خدشہ ہے، محکمہ خوراک کے ریجنل حکام نے صوبائی محکمے کو تفصیلات سے آگاہ کر دیا۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں