میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
عاطف اسلم کی راشن تقسیم کرنے کی سی سی ٹی وی ویڈیو وائرل

عاطف اسلم کی راشن تقسیم کرنے کی سی سی ٹی وی ویڈیو وائرل

ویب ڈیسک
هفته, ۱۵ اپریل ۲۰۲۳

شیئر کریں

پاکستان کے عالمی شہرت یافتہ گلوکار رات کی تاریکی میں خود ضرورت مندوں میں راشن تقسیم کرنے نکل پڑے۔سوشل میڈیا پر ایک سی سی ٹی وی وائرل ہو رہی ہے جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ عاطف اسلم کلینک کے اسٹاف میں راشن تقسیم کر رہے ہیں۔کلینک کے مالک نے سوشل میڈیا پر اس سی سی ٹی وی فوٹیج کو اپ لوڈ کرتے ہوئے بتایا کہ رات کے وقت ان کے کلینک کے باہر ایک گاڑی ا?ئی اس میں سے ایک شخص باہر نکلا اور ا?فس بوائے سے پوچھا کہ یہاں کتنے لوگ کام کرتے ہیں؟پھر اس شخص نے گاڑی سے 4 سے 5 راشن کے تھیلے نکال کر دیئے اور کہا انہیں ا?پس میں تقسیم کرلو وہ شخص مسکرایا اور گاڑی میں واپس بیٹھ کر چلا گیا۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں