میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
نیتن یاہو کے میک اپ پر کروڑوں خرچ، سرکاری دستاویزات میں انکشاف سے تنازع کھڑا ہوگیا

نیتن یاہو کے میک اپ پر کروڑوں خرچ، سرکاری دستاویزات میں انکشاف سے تنازع کھڑا ہوگیا

جرات ڈیسک
پیر, ۱۴ ستمبر ۲۰۲۶

شیئر کریں

فلسطینیوں پر ظلم کی انتہا کرنے والے اسرائیلی وزیراعظم خود کو خوبصورت دکھانے کیلیے میک اپ پر کروڑوں ڈالر خرچ کرڈالے۔ غیرملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق سرکاری اعداد و شمار اور دستاویزات میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ 2019 سے لے کر اب تک اسرائیلی وزیرِ اعظم کے ذاتی اسٹائلنگ، میک اپ اور بال بنانے جیسے کاموں پر بھاری سرکاری فنڈز خرچ کیے گئے ہیں، جس نے اسرائیل میں اخلاقی اور معاشی بحث چھیڑ دی۔جاری کردہ رپورٹ میں بتایا گیا کہ گزشتہ چند سالوں کے دوران اسرائیلی وزیرِ اعظم کے سرکاری ڈیوٹی اور عوامی مقابلوں کے موقع پر ہیر اسٹائلنگ اور میک اپ کے مد میں 4 لاکھ 70 ہزار ڈالرسے زائد کی رقم خرچ کرڈالی۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں