میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
کراچی کے چڑیا گھر کو بند کر دینا چاہیے ، بختاور بھٹو

کراچی کے چڑیا گھر کو بند کر دینا چاہیے ، بختاور بھٹو

ویب ڈیسک
جمعه, ۱۴ اپریل ۲۰۲۳

شیئر کریں

سابق صدر آصف علی زرداری کی بیٹی بختاور بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ چڑیا گھر کو بند کر دینا چاہیے ۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر بختاور بھٹو زرداری نے لکھا کہ چڑیا گھر کے معاملات چلانا کے ایم سی کی صلاحیت سے باہر ہے ۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں