خاتون وزراکی پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں تاخیر سے شرکت
ویب ڈیسک
جمعه, ۱۴ فروری ۲۰۲۰
شیئر کریں
خاتون وزراء پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں شرکت کے لئے تاخیر سے پہنچیں۔ پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس شروع ہو چکا تھا وفاقی وزراء زبیدہ جلال اور زرتاج گل تاخیر سے پہنچیں۔ اپنی نشستیں تلاش کرتی رہیں دونوں خاتون وزراء کو نشستیں نہ ملیں تو پچھلی نشستوں پر جا کر بیٹھ گئیں۔