میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
ڈینگی اور ملیریا سے متا ثرہ علا قو ں میں دن میں دو با ر اسپر ے کرا یا جا ئے ، وزیر صحت سندھ کی افسرا ن کو ہدایا ت

ڈینگی اور ملیریا سے متا ثرہ علا قو ں میں دن میں دو با ر اسپر ے کرا یا جا ئے ، وزیر صحت سندھ کی افسرا ن کو ہدایا ت

منتظم
بدھ, ۴ اکتوبر ۲۰۱۷

شیئر کریں

سندھ کے وزیر صحت ڈاکٹر سکندر میندھرو نے ڈینگی اور ملیریا کے با ر ے میں ملنے والی خبرو ں کا نو ٹس لیتے ہو ئے ڈینگی اور ملیریا کنٹرو ل پرو گرا مو ں کے انچا ر ج افسرا ن کو ہدایات دی ہیں کہ کرا چی یا صو بے کے جن علا قو ں میں بھی ڈینگی یا ملیریا کی علا ما ت پا ئی جا ر ہی ہیں ایسے علا قو ں میں دن میں دو مر تبہ اسپر ے کرا یا جا ئے اور غریب علا قو ں میں لو گو ں کو مچھر دا نیا ں تقسیم کی جا ئیں اور ڈینگی اور ملیریا سے بچا ئو کے لئے آگا ہی مہم کو مزید مو ثر بنا یا جا ئے ۔ڈاکٹر سکندر میندھرو نے آج کنٹرو ل اینڈ پریونیشن آف ڈینگی ڈیزز ان سندھ کے پرو گرا م مینجر ڈاکٹر عبدالرشید اور ملیریا کنٹرو ل پرو گرا م کی ڈائریکٹر ڈاکٹر نا ہید جما لی کو اپنی ہد ایا ت میں کہا کہ جہا ں بھی ڈینگی اور ملیریا کی شکا یا ت اور علا ما ت پا ئی جا ئیں وہا ں ڈاکٹرز کی ٹیمیں فو ر ی طو ر پر پہنچ کر لو گو ں کے خو ن ٹیسٹ کے ذریعے مر ض سے بچا ئو کے فو ر ی اقدا ما ت کریں ۔اس مو قع پر ڈینگی بچا ئو پرو گرا م کے انچا ر ج نے بتا یا کہ جہا ں بھی ڈینگی کا کو ئی کیس رپو ر ٹ ہو تا ہے ان کی ٹیم فو ر ی طو ر پر نہ صر ف ایسے مر یض کے گھر میں فیو مگیشن کر تی ہے بلکہ احتیا طی تدا بیر کے طو ر پر قرب و جوا ر میں بھی فیو مگیشن کی جا تی ہے ۔ملیریا بچا ئو پرو گرا م کی ڈائریکٹر نے بھی ملیریا سے بچا ئو کے اسپرے اور مچھر دا نیو ں کی تقسیم کے با ر ے میں تفصیلا ت سے آگا ہ کیا ۔انہو ں نے بتا یا کہ میر پو ر خا ص کے کو ٹ غلا م محمد اور ٹنڈو الہیا ر کے گا ئو ں جڑ وارمیں بھی مچھر دا نیا ں تقسیم کی گئی ہیں ۔صوبا ئی وزیر صحت ڈاکٹر سکندر میندھرو نے کہا کہ تما م ہسپتا لو ں میں ڈینگی اور ملیریا کے علا ج کے لئے تما م تر انتظا ما ت کی مو جو دگی کے ساتھ ساتھ ڈینگی اور ملیریا کنٹرو ل کی ٹیمیں اسپرے اور فیو مگیشن کو یقینی بنا ئیں تا کہ ان امرا ض سے تحفظ فرا ہم کیا جا سکے ۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں