میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
حمزہ علی عباسی کی کلثوم نواز کے انتقال پرشرمناک ٹویٹ پر شدید تنقید

حمزہ علی عباسی کی کلثوم نواز کے انتقال پرشرمناک ٹویٹ پر شدید تنقید

ویب ڈیسک
جمعرات, ۱۳ ستمبر ۲۰۱۸

شیئر کریں

حمزہ علی عباسی کی کلثوم نواز کی وفات پر کئے جانے والے شرمناک ٹویٹ کے بعد حمزہ علی عباسی کو شدید تنقید کا سامنا۔اداکار حمزہ علی عباسی نے ٹوئٹر پر بیگم کلثوم نواز کے انتقال پر افسوس کا اظہار کیا ۔ اس کے ساتھ ہی انہوں نے درخواست کی کہ بیگم کلثوم نواز کے انتقال کو سیاسی رنگ نہ دیا جائے ۔ حمزہ علی عباسی نے ایک اور ٹویٹ کیا اور لکھا ’ یہ بہت ہی شرمناک بات ہے کہ کس طرح بعض لوگ کلثوم بی بی کی موت کو نواز شریف اور مریم نواز کیلئے ہمدردیاں حاصل کرنے کیلیے استعمال کر رہے ہیں اور دونوں کو ٹریجک ہیرو کے طور پر پیش کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔حمزہ علی عباسی کی بات پر سوشل میڈیا پر ایک نئی بحث چھڑگئی ہے اور لوگوں کی جانب سے انہیں کڑی تنقید کا نشانہ بنایا جارہا ہے۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں