میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
افغانستان میں دہشت گرد تنظیموں کا گٹھ جوڑ،ہمسایہ ممالک کیلئے سنگین خطرہ

افغانستان میں دہشت گرد تنظیموں کا گٹھ جوڑ،ہمسایہ ممالک کیلئے سنگین خطرہ

ویب ڈیسک
بدھ, ۱۳ مئی ۲۰۲۶

شیئر کریں

پاکستان دنیا کو بارہاافغان سرزمین سے ہونیوالی دہشتگردی کے ثبوت پیش کرچکا ہے
فتنہ الخوارج نے سرحد پار محفوظ ٹھکانوں میں دوبارہ منظم ہونا شروع کر دیا،عالمی جریدہ

افغانستان میں دہشت گردوں کی پشت پناہی نہ صرف افغانستان بلکہ ہمسایہ ممالک کیلئے بھی سنگین چیلنج چکی ہے۔بین الاقوامی جریدے نے افغانستان میں دہشت گرد تنظیموں کا گٹھ جوڑایک بار پھردنیا کے سامنے آشکار کردیابین الاقوامی جریدہ کے مطابق افغانستان میں دہشت گردوں کو تحفظ حاصل ہے۔اقوامِ متحدہ کی مانیٹرنگ ٹیم نے افغان پالیسیز کو دہشت گرد تنظیموں کیلئیسازگار قراردیا ہے۔پاکستان میں کامیاب آپریشنز کے نتیجے میں پسپائی کے بعد فتنہ الخوارج نے سرحد پار محفوظ ٹھکانوں میں دوبارہ منظم ہونا شروع کر دیا، ماہرین کے مطابق پاکستان دنیا کو بارہاافغان سرزمین سے ہونے والی دہشتگردی کے ثبوت پیش کرچکا ہے جس کی عالمی سطح پرتائیدبھی کی جاچکی ہے


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں