میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
چینی سفیر کی آرمی چیف سے ملاقات ، باہمی دلچسپی،علاقائی سیکیورٹی اور کوروناوباء پر گفتگو

چینی سفیر کی آرمی چیف سے ملاقات ، باہمی دلچسپی،علاقائی سیکیورٹی اور کوروناوباء پر گفتگو

ویب ڈیسک
بدھ, ۱۳ مئی ۲۰۲۰

شیئر کریں

پاکستان میں چینی سفیر یائوجنگ نے جی ایچ کیو میں پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ سے ملاقات کی جس میں باہمی دلچسپی،علاقائی سیکیورٹی اور کوروناوباء کے حوالے سے بات چیت کی گئی ۔ آئی جی پی آر کے مطابق چین کے فوری میڈیکل سپلائی کی فراہمی پرآرمی چیف نے اظہارتشکر ادا کیا ،آرمی چیف نے چینی میڈیکل ماہرین کی پاکستان آمد اور تعاون کوبھی سراہا۔ ملاقات میں چینی سفیرنے ہرفورم پرپاکستان کی حمایت کی یقین دہانی کرائی۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں