میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
حکومت نے جمعہ کی چھٹی بحال کرنے کیلئے رائے طلب کرلی

حکومت نے جمعہ کی چھٹی بحال کرنے کیلئے رائے طلب کرلی

ویب ڈیسک
بدھ, ۱۳ فروری ۲۰۱۹

شیئر کریں

حکومت نے جمعہ کی چھٹی بحال کرنے کیلئے رائے طلب کرلی ہے ذرائع کے مطابق تمام مکاتب فکر کے علماء کرام نے وزیر اعظم عمران خان سے اپیل کی تھی کہ وہ ریاست مدینہ کے تصور کو عملی جامہ پہنانے کیلئے مسلمانوں کے مقدس دن جمعہ کی چھٹی کو بحال کریں ملک میں دو طرح کے چھٹی کے نظام سے بچے اور والدین تقسیم ہو کر رہ گئے ہیں ملک بھر کے بیشتر شہروں میں کاروباری ادارے جمعہ کے روز بند ہوتے ہیں جبکہ سرکاری ادارے جمعہ کو معمول کے مطابق کھلے ہوتے ہیں اس طرح بچے والدین سے نہیں مل پاتے جس پر حکومت نے جمعہ کی چھٹی بحال کرنے کیلئے مختلف وزارتوں سے رائے طلب کی ہے۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں